Wed, 15 Jun 2022 11:29:28
مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا مرکزی بی جے پی حکومت کی جانب سے غلط استعمال کرنے اور مرکزی حکومت کی اس کارروائی کے خلاف کانگریسیوں کے پُرامن احتجاج کرنے والوں کو گرفتارکرنے کی سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمن خان نے کڑی مذمت کی ہے -
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:46:22
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے ای ڈی آج پھر پوچھ تاچھ کرے گی۔ کانگریس کے ترجمان اور راجیہ سبھا کے رکن رندیپ سنگھ سرجے والا نے حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ای ڈی کو مودی حکومت نے الیکشن مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ بنا دیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:41:07
نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پیشی سے متعلق ایک پیش رفت میں، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے سیکورٹی اہلکاروں اور دہلی پولیس کے درمیان منگل کو معمولی جھڑپ ہوئی اور اس کے بعد بگھیل کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:37:12
گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعرات یعنی 16 جون کو اپنی سروس ’گوگل ٹاک‘ بند کر رہا ہے، گوگل ٹاک نے ٹیکسٹ اور وائس دونوں طرح کا مواصلاتی نظام پیش کیا تھا۔ کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہم گوگل ٹاک کو بند کر رہے ہیں۔ 16 جون 2022 کو ہم پجن اور گاجم سمیت تھرڈ پارٹی کے ایپس کے لیے اپنی حمایت ختم کر دیں گے، جیسا کہ ہم نے 2017 میں اعلان کیا تھا۔‘‘
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:26:15
انٹرنیشنل بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں بلڈ بینک اور روٹری کاروار ویسٹ کے اشتراک سے پولیس اہلکاروں اور ہوم گارڈس کے لئے خون عطیہ اور طبی جانچ کیمپ منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:22:20
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے ایک پینل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتوں کی طرف سے عوام پر کیا جا رہا بلڈوزر کا ظلم کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 14 Jun 2022 20:18:55
تینگنگونڈی بندر کی جٹّی صبح کی اولین ساعتوں میں اچانک دھنس جانے سے محکمہ بندرگاہ کو قریب 25 لاکھ مالیت کا نقصان ہوا ہے، البتہ راحت کی بات یہ ہے کہ واردات سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
View more
Tue, 14 Jun 2022 19:51:55
کنڑا روزنامہ وارتھا بھارتی کے بھٹکل کے نمائندے محمد رضامانوی بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے نئے صدر منتخب ہوئے جبکہ شیلیش وئیدیا کا انتخاب جنرل سکریٹری کے طور پر کیا گیا، اسی طرح نائب صدر کے طور پر موہن نائک اور خزانچی کے طور پر محمد رضوان گنگاولی کا انتخاب عمل میں آیا۔ ساتھ ساتھ اُترکنڑا ڈسٹرکٹ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر رادھا کرشن بھٹ کو اعزازی صدر کے طور پر منتخب کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy