Mon, 20 Jun 2022 12:23:13
راہل گاندھی نے اگنی پتھ اسکیم سے متعلق بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کے متنازعہ بیان پر پی ایم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، "جن لوگوں نے آزادی کے 52 سال تک ترنگا نہیں لہرایا، ان سے فوجیوں کے احترام کی امید نہیں کی جا سکتی۔"
View more
Mon, 20 Jun 2022 11:51:55
ملک بھر میں فوج کی اگنی پتھ بھرتی اسکیم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ بہار، یوپی اور تلنگانہ جیسی ریاستوں میں جہاں نوجوانوں نے عوامی املاک کو بھاری نقصان پہنچایا ہے وہیں اب ان مظاہروں کی تپش ممبئی میں بھی پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Jun 2022 11:04:48
فوج میں بھرتی کی اگنی پتھ اسکیم پر ملک بھر میں غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور مشتعل نوجوان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں،اس اشتعال میں وہ سرکاری املاک کو نقصان بھی پہنچا رہے ہیں ٹرینوں میں آگ لگار ہے ہیں۔
View more
Mon, 20 Jun 2022 10:59:29
ملک بھر میں اگنی پتھ یو جنا کے خلاف پرتشدداحتجاج کے درمیان ہندوستانی فضائیہ نے اگنی ویروں کی بھرتی کیلئے رہنما خطوط جاری کردیئے ہیں۔ فضائیہ تینوں فوجوں میں سے پہلی ہے جس نے گائیڈ لائن جاری کی ہے۔
View more
Mon, 20 Jun 2022 10:53:00
وج میں بھرتی کیلئے مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک گیر پُرتشدد مظاہروں کے بیچ اتوار کو تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے پریس کانفرنس کرکے ایک طرف جہاں اگنی ویر اسکیم کے تحت بھرتیوں کا نظام الاوقات جاری کیا وہیں یہ بھی واضح کردیا کہ جو نوجوان احتجاج اور مظاہروں میں شریک ہوئے ان کیلئے فوج کے دروازے بند ہیں۔
View more
Mon, 20 Jun 2022 10:47:32
مرکزی حکومت کی طرف سے فوج میں بھرتی کے لیے لائی گئی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاج جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی ریاستوں میں جاری احتجاج کو پرتشدد بھی دیکھا گیا ہے۔ فی الحال بہار میں مظاہرین اور طلبہ تنظیموں کی جانب سے بہار بند کی کال کے بعد بھارت بند کی کال دی ہے۔ اس حوالے سے ملک کی کئی ریاستوں میں انتظامیہ نے حفاظتی نظام کو بڑھانے کی ہدایات دی ہیں۔
View more
Sun, 19 Jun 2022 13:38:35
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب کی وجہ سے متعدد افراد کی موت ہو گئی ہے اور ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا۔ ڈھاکہ ٹریبیون نے اتوار کو حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔
View more
Sun, 19 Jun 2022 13:29:09
نصابی کتب میں ترمیم کے خلاف احتجاج کے لئے مختلف اداروں اور تنظیموں کے ذمہ داران کے علاوہ سیاسی ،سماجی اور مذہبی قائدین و دانشوروں کا ایک زبردست اجلاس منعقد ہوا ۔ کرناٹکا کے کونے کونے سے سانگولّی رائینا ریلوے اسٹیشن کے سامنے جمع ہونے والے ہزاروں مندوبین نے فریڈم پارک تک ریالی نکالی جو بعد میں جلسہ میں تبدیل ہوئی ۔
View more
Sun, 19 Jun 2022 13:24:23
ریاست بھر میں بد عنوانی افسران کے خلاف کارروائی کے تحت اینٹی کرپشن بیوریو بیک وقت کئی شہروں اور ٹھکانوں پر چھاپے مارے میں جس میں ضلع شمالی کینرا بھی شامل ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ جملہ 80 مقامات پر 21 سرکاری افسران کے خلاف چھاپے مارے گئے جس میں 300 سے زائد افسران نے حصہ لیا ۔ جمعہ کے دن صبح سے شام تک تلاشی مہم چلائی گئی اور اس کے بعد سنیچر کے دن اس کارروائی کو آگے بڑھایا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy