ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    افغانستان میں کرونا وائرس کے تین مریضوں کی نشاندہی

    افغانستان میں کرونا وائرس کے تین مریضوں کی نشاندہی

    Mon, 24 Feb 2020 17:45:11 
    افغانستان میں صحت کے عہدے داروں نے بتایا ہے کہ ایران کی سرحد کے ساتھ واقع مغربی صوبے میں تین افراد کے بارے میں یہ شبہ ہے کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جب کہ ایران میں اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر کم ازکم 8 ہو گئی ہے۔
    امن معاہدے میں میرا بھی نام ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    امن معاہدے میں میرا بھی نام ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    Mon, 24 Feb 2020 17:42:03 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان جنگ بندی معاہدے پر کاربند رہے۔ تو 29 فروری کو طے پانے والے امن معاہدے میں وہ اپنا نام بھی شامل کرا سکتے ہیں۔
    ملائیشیائی وزیر اعظم  مآثر محمد  اپنے عہدہ سے مستعفی

    ملائیشیائی وزیر اعظم  مآثر محمد  اپنے عہدہ سے مستعفی

    Mon, 24 Feb 2020 17:40:05 
    ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مآثر محمد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوا دیا ہے۔مآثر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ ایسے وقت میں دیا ہے جب ملک میں سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے۔
    'جی 20 وزرائے خزانہ' کا اجلاس آئندہ ہفتے الریاض میں ہو گا

    'جی 20 وزرائے خزانہ' کا اجلاس آئندہ ہفتے الریاض میں ہو گا

    Thu, 20 Feb 2020 18:15:31 
    بیس بڑی عالمی معاشی طاقتوں پر مشتمل 'گروپ 20' کے وزائے خزانہ و مالیات کا اجلاس آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دارالحکوم الریاض میں ہوگا۔
    کیا 170 ڈالر میں گزارہ ہو سکتا ہے ؟ روسی خاتون کا پوتین سے سوال

    کیا 170 ڈالر میں گزارہ ہو سکتا ہے ؟ روسی خاتون کا پوتین سے سوال

    Thu, 20 Feb 2020 17:48:20 
    روسی صدر ولادی میر پوتین کو بدھ کے روز Saint Petersburg شہر میں ایک خاتون کے ہاتھوں غیر متوقع صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔
    تیونس میں النھضہ پرمشتمل مخلوط حکومت کا قیام

    تیونس میں النھضہ پرمشتمل مخلوط حکومت کا قیام

    Thu, 20 Feb 2020 17:44:28 
    عرب ملک تیونس میں نامزد وزیراعظم الیاس الفخفاح مسلسل ایک ماہ تک مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور مذاکرات کے بعد حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تیونس کی نئی حکومت میں مذہبی سیاسی جماعت 'تحریک النہضہ' کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
    تملناڈو میں بس اور کنٹرینر ٹرک کے درمیان بھیانک ٹکر، 20 کی موت 24 زخمی

    تملناڈو میں بس اور کنٹرینر ٹرک کے درمیان بھیانک ٹکر، 20 کی موت 24 زخمی

    Thu, 20 Feb 2020 10:42:44 
    ضلع تریپور کے اویناشی میں  بس اور کنٹینر ٹرک کے درمیان ہوئی بھیانک ٹکر میں 20 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 24 لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعرات کی اولین ساعتوں میں  اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کنٹرینر ٹرک کا ایک پہیہ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک بے قابو ہوکر تیز رفتاری کے ساتھ  کیرالہ کی سرکاری والوو بس سے ٹکراگیا۔ مرنے والوں میں چھ خواتین بھی شامل ہیں۔جبکہ  بس ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں بھی حادثے م
    ہندوستان دورہ سے پہلے ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا

    ہندوستان دورہ سے پہلے ہی ڈونالڈ ٹرمپ نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا

    Wed, 19 Feb 2020 11:58:09 
    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 24 فروری کو بھارت   کے دو روزہ دورہ پر آرہے ہیں، ان کی آمد پر ایسی امیدیں لگائی جا رہی تھیں کہ ٹرمپ اس دورہ کے دوران ہندوستان کے ساتھ کچھ بڑے تجارتی معاہدے کریں گے، لیکن امریکی میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے انھوں نے ایسی تمام  امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ مودی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے امریکی صدر نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ ہندوستان سے امریکہ فی الحال کوئی بڑا تجارتی معاہدہ
    حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق

    حوثی ملیشیا اور یمنی حکومت قیدیوں کے تبادلے پر متفق

    Tue, 18 Feb 2020 19:33:48 
    یمن میں آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان اردن کی میزبانی میں سات روز سے جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے