ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    صوتی آلودگی کے لئے مسجد کو ذمہ دار بتانے والی کتاب پر ہنگامہ،پبلیشر نے مانگی معافی

    صوتی آلودگی کے لئے مسجد کو ذمہ دار بتانے والی کتاب پر ہنگامہ،پبلیشر نے مانگی معافی

    Sun, 02 Jul 2017 19:51:22 
    آئی سی ایس ای بورڈ کے اسکولوں میں پڑھائی جا رہی ایک کتاب میں شائع تصویر کو لے کر ہنگامہ مچ گیا ہے۔چھٹی کلاس کی کتاب میں شائع تصویر میں مسجد کو صوتی آلودگی کے ذریعہ کے طور پر دکھایا گیا ہے۔کتاب کی یہ تصویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہے۔لوگ پبلیشر سے معافی کا مطالبہ کے ساتھ کتاب کے موجودہ ایڈیشن سے تصویر ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔سائنس کی اس کتاب کو سیلنا پبلشرز نے شائع ہے جس میں ایک حصہ صوتی آلودگی ک
    ایکشن میں ایس ایس بی، نکسلی اور مطلوبہ بدماش گرفتار، ہرن کے سینگ بھی کئے برآمد

    ایکشن میں ایس ایس بی، نکسلی اور مطلوبہ بدماش گرفتار، ہرن کے سینگ بھی کئے برآمد

    Sun, 02 Jul 2017 19:47:01 
    رانچی میں مسلح سرحد فورس (ایس ایس بی)کی 26ویں بٹالین نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کر ایک نکسلی کو گرفتار کیا،ساتھ ہی ایس ایس بی نے بہار سے ایک مطلوبہ بدماش کو پکڑا اور ہند۔ نیپال سرحد پر ہرن کے سینگ بھی برآمد کئے ہیں۔رانچی سے پکڑ میں آئے نکسلی کا نام رویندر کمار عرف کملیش مہتو ہے۔روندر کو برکگاو سے گرفتار کیا گیا۔ایس ایس بی نے اس کے پاس سے ہتھیار، نقد رقم اور دیگر اشیاء بھی ضبط کی ہے۔روندر کے پاس سے
    یوگی کے وزیر نے دکھایایوگی کوآئینہ،چھلکاباغیانہ تیور کہابدعنوانی کو قابو کرنے میں ناکام رہی اترپردیش حکومت کرسی چھوڑنے کی دی دھمکی،4اگست سے ریاست گیر دھرنے پر بیٹھنے کااعلان

    یوگی کے وزیر نے دکھایایوگی کوآئینہ،چھلکاباغیانہ تیور کہابدعنوانی کو قابو کرنے میں ناکام رہی اترپردیش حکومت کرسی چھوڑنے کی دی دھمکی،4اگست سے ریاست گیر دھرنے پر بیٹھنے کااعلان

    Sun, 02 Jul 2017 19:09:42 
    یوگی حکومت کے خلاف ان کی اتحادی پارٹی سہیل دیوبھارتیہ سماج پارٹی کے لیڈر اور کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے بغاوتی سر اپنا لیا ہے۔سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے لیڈر اوم پرکاش راج بھر یوگی حکومت کے کام کرنے کے طریقے کو لے کر ناراض ہیں۔راج بھر کا کہنا ہے کہ یوگی حکومت بدعنوانی کو مٹانے میں ناکام رہی ہے اور پوری ریاست میں اس کے خلاف 4اگست سے دھرنے پر بیٹھیں گے۔
    میں اداس ہوں کہ سپریم کورٹ کا حکم بی سی سی آئی نے اب تک لاگو نہیں کیا:جسٹس لوڈھا

    میں اداس ہوں کہ سپریم کورٹ کا حکم بی سی سی آئی نے اب تک لاگو نہیں کیا:جسٹس لوڈھا

    Sun, 02 Jul 2017 18:50:36 
    عدالت عظمی کی طرف سے ہندوستانی کرکٹ کو بہتر بنانے کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چئرمین ریٹائرڈ جج آرایم لوڈھا کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا افسوس ہے کہ عدالت کے حکم کو ابھی تکہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)میں لاگو نہیں کیا گیا ہے۔لوڈھا کمیٹی کی سفارشات کو لاگو کرنے کے لئے بنائی گئی منتظمین کی کمیٹی (سی اواے)اصلاحات کو لاگو کرنے کو لے کر آگے کی منصوبہ بندی پر میٹنگ کرے گی۔
    سرینا-شاراپووا کی غیر موجودگی میں ومبلڈن کو ملے گا نیا چمپئن

    سرینا-شاراپووا کی غیر موجودگی میں ومبلڈن کو ملے گا نیا چمپئن

    Sun, 02 Jul 2017 18:34:04 
    سرینا ولیمز بچے کی پیدائش کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو ماریا شاراپوااپنی چوٹ کی وجہ سے 3جولائی سے شروع ہو رہے ومبلڈن میں نہیں کھیل پائیں گی۔اس کی وجہ سے تمام کھلاڑیوں کے پاس اس گرینڈ سلیم میں ٹرافی پکڑ نے کا برابرا کا موقع ملے گا۔2015اور 2016میں خطاب جیتنے والی سرینا ستمبر میں ماں بنیں گی اور انہیں کورٹ سے دور رہنے سے اعلی سطح پر ایک خلا آ گیا۔ادھر امید تھی کہ ڈوپنگ پابندی سے واپسی کے بعد روسی سٹار
    دنیا کی سب سے بڑی فائٹ کی امیدیں معدوم، پیکیاو کو ہارن نے کیا ڈھیر

    دنیا کی سب سے بڑی فائٹ کی امیدیں معدوم، پیکیاو کو ہارن نے کیا ڈھیر

    Sun, 02 Jul 2017 18:20:09 
    مین پیکیاو باکسنگ کی دنیا کے ایک بڑے الٹ پھیر کا شکار ہو گئے۔آسٹریلیا کے چیلنجر جیف ہارن نے پیکیاو کے چیلنج کوڈھیرکر دیا۔متنازعہ، لیکن تین ججوں کا فیصلہ (117-111، 115-113، 115-113)ہارن کے حق میں رہا۔29سال کے ہارن نے اپنے ناظرین کے درمیان ڈبلیوبی اوویلٹر ویٹ خطاب پر قبضہ کر لیا۔اس کے ساتھ ہی پیکیاو اور میویدرکے درمیان ایک اور مقابلے کی توقع ختم ہو گئی۔
    مداح نے مندھانا کو بتایا سہواگ کی کاپی، تو ویرو نے دیا شاندار جواب

    مداح نے مندھانا کو بتایا سہواگ کی کاپی، تو ویرو نے دیا شاندار جواب

    Sun, 02 Jul 2017 18:01:13 
    خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے گزشتہ 2میچوں میں ہندوستان کو شاندار جیت دلانے والی بلے بازاسمرتی مندھانا کی پورے ملک میں تعریف ہو رہی ہے۔مندھانا نے اپنی چوٹ سے نکل کر اس ٹورنامنٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔پورے ملک میں کرکٹ کے مداح بھی ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ایسے میں ایک کرکٹ مداح نے ان کا موازنہ وریندر سہواگ سے کر دیا۔ٹویٹر پر ایک مداح نے سہواگ سے مندھانا پر یہ سوال پوچھ لیا کہ کیااسمرتی،سہواگ کا خاتون
    10سال بعد ون ڈے میچ میں ’مین آف دی میچ‘بنے مہندر سنگھ دھونی

    10سال بعد ون ڈے میچ میں ’مین آف دی میچ‘بنے مہندر سنگھ دھونی

    Sat, 01 Jul 2017 19:38:33 
    مہندر سنگھ دھونی کے 78رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 93رنز سے شکست دی۔ایٹگا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا نے کیریبین ٹیم کو 252رنز کا ہدف دیا لیکن ہندوستانی گیند بازوں کے آگے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 158رنز پر سمٹ گئی۔ہندوستان نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔
    ویسٹ انڈیز کے خلاف دھماکہ داربیٹنگ کرکے دھونی بولے،پرانی شراب کی طرح ہوں

    ویسٹ انڈیز کے خلاف دھماکہ داربیٹنگ کرکے دھونی بولے،پرانی شراب کی طرح ہوں

    Sat, 01 Jul 2017 19:09:40 
    مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ پرانی شراب کی طرح ہیں جس کا ذائقہ وقت گزرنے کے ساتھ بہتر ہوتا جاتا ہے۔دھونی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 79گیند میں 78رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی،جس کی بدولت ہندوستان نے بلے بازی کے لئے مشکل پچ پر مشکل اسکور کھڑا کیا۔ سابق ہندوستانی کپتان خوش ہیں کہ حالیہ دنوں میں ٹاپ تین بلے بازوں کے زیادہ تر رن بنانے کے بعد انہیں عمدہ اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔