ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کیرل کے وزیر اعلی چنئی اسپتال میں داخل علاج

کیرل کے وزیر اعلی چنئی اسپتال میں داخل علاج

Sat, 03 Mar 2018 20:55:49    S.O. News Service

نئی دہلی ،03؍ مارچ (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)کیرل کے وزیر اعلی پنارائی وجین کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایک افسر نے اس کی اطلاع دی۔ترجمان نے کہا کہ وجین کو نصف شب میں اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔افسر نے بتایا کہ وزیر اعلی کو ایک یورولوجسٹ کی نگرانی میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کا چیک اپ کیا جا رہا ہے۔تاہم ابھی تک ان کی بیماری کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ان کی صحت کے سلسلے میں رپورٹ بعد میں جاری کی جائے گی۔
 


Share: