ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کنداپور: کنویں سے ملی ریٹائرڈفوجی کی گم شدہ بیٹی کی لاش۔ خودکشی کا شبہ

کنداپور: کنویں سے ملی ریٹائرڈفوجی کی گم شدہ بیٹی کی لاش۔ خودکشی کا شبہ

Fri, 13 Jul 2018 00:29:04    S.O. News Service

کنداپور12؍جولائی (ایس او نیوز)ریٹائرڈ فوجی تھیوڈور کی بیٹی سلویا جو10جولائی کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی اس کی لاش ڈوڈامنے نامی علاقے میں ایک پرائیویٹ پراپرٹی پر واقع کنویں میں 11جولائی کو دستیاب ہوئی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے دوران شبہ کیا جارہاہے کہ سلویا نے خود کشی کرلی ہوگی، لیکن اس کے اسباب کیا ہیں اس کا ابھی کچھ پتہ نہیں چلا ہے۔کنداپور پولیس اس ضمن میں مزید تحقیقات کررہی ہے۔


Share: