ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کانگریس کے سات رکنی نئے میڈیا پینل کی تشکیل 

کانگریس کے سات رکنی نئے میڈیا پینل کی تشکیل 

Tue, 01 Jan 2019 12:07:49    S.O. News Service

نئی دہلی یکم جنوری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) کانگریس نے اپنا سات رکنی قومی میڈیا پینل تشکیل دیا ہے جس میں محمد خان کو نیا قومی میڈیا کو آرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔کانگریس مواصلاتی شعبے کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے پیر کے روز یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی صدر راہل گاندھی نے ڈاکٹر محمدخان ، محترمہ ایشوریہ مہادیو، عادل بوپاریا، امن پوار، سنجے چھوکر، انل دھنتوری اور محترمہ ایس لیٹفنگ کو پارٹی کا قومی میڈیاپینالسٹ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد خان کو قومی میڈیا کو آرڈینیٹر بنایا گیا ہے۔


Share: