ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پٹرول ڈیز ل کی قیمتوں میں اچھال جاری

پٹرول ڈیز ل کی قیمتوں میں اچھال جاری

Tue, 11 Sep 2018 20:48:42    S.O. News Service

نئی دہلی،11؍ ستمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں منگل کے روز بھی تیزی کا رخ جاری رہا۔ پٹرول اور ڈیزل دونوں میں قومی راجدھانی دہلی میں 14پیسے کا اضافہ درج کیا گیا ۔ انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی)کے مطابق دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.87روپے اور ڈیزل72.97روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اس درمیان ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل بالترتیب 88.26روپے اور 77.47روپے فی لیٹرکی نئی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ 


Share: