میسورو، 29/فروری (ایس او نیوز ) مانڈووی ماوٹارس ٹرو ویالیو ، میسور کو 1.26 ؍ لاکھ کا دھوکہ دینے والے ایران سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سعید روستامی اور حسین کو گرفتار کیا گیا جو 8؍ فروری کو مانڈووی ماٹارس ٹیرو ویالیو میسورو میں 1.26 ؍ لاکھ کا دھوکہ دے کر فرار ہوگئے تھے۔
میسورو کے وجئے نگر پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کی بنا پر پولیس نے دونوں کو بنگلورو میں گرفتار کیا ہے۔