ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / موڈبیدری میں پیش آیا سڑک حادثہ۔بائک سوار ہوگیا ہلاک

موڈبیدری میں پیش آیا سڑک حادثہ۔بائک سوار ہوگیا ہلاک

Wed, 12 Aug 2020 13:19:02    S.O. News Service

موڈبیدری،12؍اگست (ایس او نیوز) آج صبح کاویا کوڈے نامی مقام پر بائک پھسل جانے سے بائک سوارہلاک ہوگیا،جس کی شناخت تیمپّا مڈیوال (55سال) کے طور پر کی گئی ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوک تیمپّا اپنی بائک پر صبح 5بجے کے وقت شیر تاڈی میں واقع اپنے ہوٹل کی طرف جارہا تھا جب اس کی بائک اسکڈ ہوگئی۔  حادثہ اتنا شدید تھا کہ وہ اچھل کر زمین پر گرگیا۔اورزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے موقع پرہی دم توڑ دیا۔


Share: