منڈگوڈ:08؍اپریل (ایس او نیوز) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اترکنڑا ضلع پولس سپرنٹنڈنٹ ونایک پاٹل نے منڈگوڈ کے قلعہ گلی میں ایچ پی ایس نمبر 3اسکول کے پولنگ بوتھ سمیت تعلقہ کے مختلف پولنگ بوتھوں کا دور ہ کر تے ہوئے معائنہ کیا۔ متعلقہ دورے میں سی پی آئی شیوانند چلوادی بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔