ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / دھارواڑ میں بلیک فنگس سے ایک شخص ہلاک

دھارواڑ میں بلیک فنگس سے ایک شخص ہلاک

Mon, 24 May 2021 12:25:54    S.O. News Service

دھارواڑ،24؍مئی (ایس او نیوز) دھارواڑ ضلع میں بلیک فنگس سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق کمس ہبلی میں زیر علاج دھارواڑ سے تعلق رکھنے والا 37سالہ شخص اسپتال میں چل بسا۔ کمس ہبلی میں ریاست کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 78افراد بلیک فنگس کا علاج حاصل کررہے ہیں۔

 


Share: