ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:17نومبر کو تحصیلدار دفتر میں رکن اسمبلی  کی موجودگی :عوامی شکایات کو کریں گے سماعت

بھٹکل:17نومبر کو تحصیلدار دفتر میں رکن اسمبلی  کی موجودگی :عوامی شکایات کو کریں گے سماعت

Fri, 09 Nov 2018 19:40:06    S.O. News Service

بھٹکل :9؍نومبر (ایس او نیوز) بھٹکل تحصیلدار دفتر میں 17نومبر کی صبح 10بجےسے دوپہر 1بجے تک بھٹکل کے رکن اسمبلی سنیل نائک موجود رہتےہوئے تعلقہ کے عوامی شکایات کی سماعت کریں گے۔

مختلف وظیفوں ، پنشن، اسناد، مسائل وغیرہ کا جائے وقوع ہی حل کئے جائیں گے۔متعلقہ دن تحصیلدار، تحصیل نگراں کاراور ولیج اکاؤنٹنٹس تحصیلدار دفتر میں حاضر رہنے کا حکم دیاگیا ہے۔رکن اسمبلی کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز میں عوام متعلقہ سہولت سے  استفادہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔


Share: