ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:جنگل میں درختوں کی نصب کاری کے ذریعے ون مہوتسوا منایاگیا

بھٹکل:جنگل میں درختوں کی نصب کاری کے ذریعے ون مہوتسوا منایاگیا

Thu, 22 Jun 2017 20:52:52    S.O. News Service

بھٹکل:22/جون (ایس اؤنیوز)بھٹکل ،ہوناور علاقے کے سماجی فاریسٹ کمیٹی کی جانب سے سببتی نیڈوتوپ جنگل علاقہ میں شجرنصب کاری (ون مہوتسوا) پروگرام کو رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے درختوں کو نصب کرتے ہوئے افتتاح کیا۔

اس موقع پر ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر، ضلع پنچایت زرعی اور سماجی انصاف کمیٹی کے صدر شیوانند ہیگڈے ، ضلع پنچایت ممبر سندھو بھاسکر، تعلقہ پنچایت اسٹانڈنگ کمیٹی چیرمن وشنو دیواڑیگا، سماجی فاریسٹ محکمہ کے ڈی ایف اؤ اُدئیے نایک ، آر ایف اؤ شنکر گوڈاوغیرہ موجود تھے۔


Share: