ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنٹوال: رؤڈی شیٹر سریندرا کو دن دہاڑے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

بنٹوال: رؤڈی شیٹر سریندرا کو دن دہاڑے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

Wed, 21 Oct 2020 17:52:35    S.O. News Service

بنٹوال،21؍اکتوبر (ایس او نیوز) بنٹوال کے وستی کٹّا نامی مقام پر رؤڈی شیٹر سریندرا بنٹوال کو دن دہاڑے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔سریندر کے بارے میں معلوم ہو اہے کہ وہ رؤڈی شیٹر تھا اوربڑے عرصے تک ایک ہندوتوا وادی تنظیم سے وابستہ تھا ، لیکن اس کے بعد اس نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

سال 2018میں بڈّا کٹّے نامی علاقے میں بی جے پی کارکنان پر تلوار سے حملہ کرنے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ سرخیوں میں آ گیا تھا۔سریندرا نے ’چالی پولیلو‘نامی  تُلو فلم میں بھی اداکاری  کی تھی۔


Share: