ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنٹوال: تیز رفتار لاری کی ٹکر سے اسکوٹر سوار ہلاک

بنٹوال: تیز رفتار لاری کی ٹکر سے اسکوٹر سوار ہلاک

Sun, 07 Feb 2021 22:48:51    S.O. News Service

بنٹوال,7/ فروری (ایس او نیوز) بی کے نگر رہنے والا حماد اس وقت موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب ایک تیز رفتار ٹرک نے اس کے اسکوٹر کو ٹکر مار دی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ منگلورو کی جانب سے آنے والا ٹرک بہت ہی زیادہ رفتاری سے چلایا جارہا تھا۔ جب حماد کے اسکوٹر کو ٹکر ماری تو اچھل کر سڑک پر گر گیا اور موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر ٹریفک سب انسپکٹر راجیش نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا اور کیس درج  کرلیا۔


Share: