ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اوپیننگڈی میں پی ایف آئی لیڈران کی گرفتار ی کے خلاف کارکنا ن کا پولس تھانہ کے سامنے احتجاج

اوپیننگڈی میں پی ایف آئی لیڈران کی گرفتار ی کے خلاف کارکنا ن کا پولس تھانہ کے سامنے احتجاج

Tue, 14 Dec 2021 19:41:27    S.O. News Service

اوپیننگڈی :14؍ ڈسمبر(ایس اؤ نیوز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا اوپیننگڈی کے لیڈران کی گرفتاری کی مخالفت کرتےہوئے پی ایف آئی کارکنان نے پولس تھانہ کا گھیراؤ کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

اوپیننگڈی پولس تھانہ کے سامنے پی ایف آئی کےکارکنان کثیر تعداد میں جمع ہوکر اپنے لیڈران کی فوری رہائی کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ان کی رہائی نہیں ہوگی تب تک یہ احتجاج جاری رہےگا۔ مختلف مقامات سےآئے ہوئے  پی ایف آئی کے کارکنان احتجاج میں شریک تھے۔

vlcsnap-2021-12-14-19h37m06s840.png


Share: