ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / الال میں آدھی رات کو بائک چراتے ہوئے دو چور ہوگئے کیمرے میں قید !

الال میں آدھی رات کو بائک چراتے ہوئے دو چور ہوگئے کیمرے میں قید !

Wed, 28 Oct 2020 20:46:08    S.O. News Service

الال،28؍اکتوبر (ایس او نیوز) الال  کے سیکنڈ کولیا میں واقع گنگو کچن نامی ہوم ٹو ہوم کھانا فراہم کرنے والی کمپنی کے احاطے میں باہر کھڑی کی گئی ایک موٹر بائک آدھی رات کو چرالی گئی۔ لیکن چوری یہ کا سارا منظر وہاں لگے  ہوئے سی سی کیمرے میں قید ہوگیا جس کی وجہ چوروں کی شناخت کرنا پولیس کے لئے آسان ہوگیا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق رات 1.48بجے  بائک چوری کی واردات   2چوروں نے انجام دی  ہے۔اس ضمن میں پولیس  کے پاس شکایت درج کروائی گئی ہے او رپولیس نے یقین دلایا ہے کہ وہ جلد ہی بائک چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہونگے۔


Share: