ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک کابینی وزراء میں قلم دان تقسیم

کرناٹک کابینی وزراء میں قلم دان تقسیم

Sat, 09 Jun 2018 11:09:03    S.O. News Service

بنگلورو،8؍جون(ایس او نیوز؍ایجنسی) ریاستی گورنر واجوبھائی والا نے آج شام کمار سوامی کابینہ وزراء کے قلمدانوں کو منظوری دے دی ہے جو درج ذیل ہیں۔

1) ایچ ڈی کمار سوامی وزیر اعلیٰ ، فائنانس، توانائی، انٹلی جنس اور انفارمیشن
2) ڈاکٹر جی پرمیشور نائب وزیر اعلیٰ، داخلہ امور اور بنگلوروترقیات

3) یوٹی قادر ، ہائوزنگ، شہری ترقیات اور اوقاف  
4) بی زیڈ ضمیر احمد خان ، خوراک ، شہری رسدات، امور اقلیت

5) آر وی دیش پانڈے، مال گزاری 
6) ایچ ڈی ریونا، تعمیرات عامہ
7) کے جے جارج، بڑی صنعتیں
8) ڈی کے شیوکمار ،آبی وسائل اور میڈیکل تعلیم
9) کرشنابائرے گوڈا، دیہی ترقیات وپنچایت راج، قانون اور امور پارلیمان
10) رمیش جارکیہلی،منسپل انتظامیہ، یوتھس اینڈاسپورٹس
11) آر شنکر (آزاد) ، محکمہ جنگلات اور ماحولیات 
12) شیوا نندا پاٹل،صحت اور خاندانی بہبود
13) جیا مالا، کنڑا اینڈ کلچر اور بہبود خواتین واطفال
14) وینکٹ رامنپا ،محکمہ محنت 
15) پرینک کھرگے،سماجی بہبود
16) آر بی پاٹل، کانکنی، ارضیات اور مزراعی
17) پٹارنگا شٹی، پسماندہ طبقات
18) جی ٹی دیوے گوڈااعلیٰ تعلیم

19) بنڈپا کاشمپور،کوآپریشن

20) ڈی سی تمنا،کوآپریشن
21) سی ایس پٹاراجو،چھوٹی آب پاشی
22) این مہیش (بی ایس پی)،پرائمری وسکینڈری تعلیم
23) ایس آر سرینواس،چھوٹی صنعتیں
24) ایس آر مہیش،ٹورزم، سریکلچر
25) ایم سی منگولی،ہارٹیکلچر
26) وینکٹ راؤناڈ گوڈا،مچھلی اور مویشی پالن
27) شیوشنکر ریڈی،محکمہ زراعت


Share: