ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Life
    کشمیر میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، فضائی اور زمینی رابطے منقطع

    کشمیر میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، فضائی اور زمینی رابطے منقطع

    29-12-2024 
    کشمیر میں شدید برفباری کی وجہ سے معمولات زندگی مکمل طور پر متاثر ہو گئے ہیں۔ دوسرے روز بھی وادی کا ملک اور دنیا کے دیگر حصوں سے فضائی، ریل اور زمینی رابطہ منقطع رہا۔ نویُگ سرنگ کے دونوں طرف برفباری اور مختلف مقامات پر بارش کے باعث زمین کھسکنے کے واقعات ہوئے، جس کی وجہ سے جموں-سری نگر قومی شاہراہ ہفتہ بھر بند رہی۔ مغل روڈ پر بھی ٹریفک کی آمد و رفت مکمل طور پر رکی رہی۔