ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: 30th-december
    حکومتی بے حسی کے خلاف کسانوں کا بڑا قدم، 30 دسمبر کو ’پنجاب بند‘ کا اعلان

    حکومتی بے حسی کے خلاف کسانوں کا بڑا قدم، 30 دسمبر کو ’پنجاب بند‘ کا اعلان

    29-12-2024 
    کسانوں کے مطالبات کو نظرانداز کرنے پر مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے 30 دسمبر کو پنجاب بند کا اعلان کیا ہے۔ کسان رہنماؤں کے مطابق، اس بند کے دوران پیر کو صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک ریل اور سڑک ٹریفک مکمل طور پر بند رہے گی۔ یہ فیصلہ کسان تنظیموں کی تین دن قبل کھنوری بارڈر پر منعقدہ میٹنگ میں کیا گیا تھا، جس میں حکومت کے رویے پر سخت احتجاج کرنے کا عزم ظاہر کیا