ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / 8 ستمبر سے بھٹکل اور ہوناور کے ماہی گیر کشتیوں کی جانچ

8 ستمبر سے بھٹکل اور ہوناور کے ماہی گیر کشتیوں کی جانچ

Tue, 06 Sep 2016 18:17:36    S.O. News Service

بھٹکل:۶/ستمبر (ایس او نیوز) بھٹکل اور ہوناور تعلقہ جات میں مٹی کے تیل سے چلنے والی چھوٹی کشتیوں کی ستمبر 8اور9 کو جانچ کرنے کی  محکمہ ماہی گیر ی کے معاون ڈائرکٹر روی نے جانکاری دی۔

8 ستمبر کو ہوناور تعلقہ کے ماہی گیر کشتیوں کی  منکی اور کاسرگوڈ میں جانچ ہوگی۔جبکہ 9 ستمبر کو بھٹکل کی ماہی گیر کشتیوں کی منڈلی، تینگنگنڈی اور مرڈیشور میں جانچ کی جائے گی ۔پریس ریلیز میں انہو ں نے کشتی مالکان سے اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ جانچ میں اپنا تعاون دیں۔ زائد معلومات کے لئے 9481978080 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

 


Share: