ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ہوناور تعلقہ کےدیہی علاقےمیں ایک کروڑ روپئے کی لاگت سے سڑک مرمت کی شروعات

ہوناور تعلقہ کےدیہی علاقےمیں ایک کروڑ روپئے کی لاگت سے سڑک مرمت کی شروعات

Fri, 20 Nov 2020 19:06:27    S.O. News Service

ہوناور:20؍نومبر(ایس اؤ نیوز)ہوناور تعلقہ کوڈانی پنچایت کے ایچ ایم این روڈ سے بالے مٹو روڈ کی مرمت و درستی کی بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک  نے شروعات کی۔ اس موقع پر انہو ں نے بتایا کہ  ریاستی حکومت کی طرف سے بھٹکل ایم ایل اے فنڈ میں سے ایک کروڑ روپئے متعلقہ سڑک کے لئے منظور کئے گئے ہیں جس کے کام کی آج شروعات کی گئی ہے۔ انہوں نے امید جتائی کہ بہت جلد سڑک کی تعمیر ہوگی اور عوام کےلئےآسانی ہوگی۔


Share: