ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشورمیں محکمہ صحت عامہ کی طرف سے ملیریا مخالف مہم کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

مرڈیشورمیں محکمہ صحت عامہ کی طرف سے ملیریا مخالف مہم کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

Mon, 10 Jul 2017 21:27:32    S.O. News Service

بھٹکل :10/جولائی (ایس اؤنیوز) مرڈیشور کے بینا وئیدیا اسکول میں محکمہ صحت عامہ کی طر ف سےمہینہ بھر چلنے والی ملیریا مخالف مہم کے متعلق پروگرام منعقد کیا گیا ۔ بھٹکل تعلقہ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مورتی راج بھٹ ، محکمہ طبی تعلیم کے وسائلی آفیسر ایریا دیواڑیگا، منگلا نائک، وشنو نائک، پریا گونسالویز، پرنسپال کے جی ہیگڈے ، پرساد مہالے موجود تھے۔ استاد چندریشور آچاریہ نے پروگرام کی نظامت کی۔ سچن ہیگڈے نے شکریہ اداکیا۔ ویشالی اور ساتھیوں نے پرارتھنا کی۔


Share: