ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کی  ریشما آچاری بینا وئیدیا ڈگری کالج میں اول

مرڈیشور کی  ریشما آچاری بینا وئیدیا ڈگری کالج میں اول

Thu, 25 Jul 2019 20:47:21    S.O. News Service

بھٹکل:25؍جولائی  (ایس اؤ نیوز) کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے طرف سےمنعقدہ بی کام 4سمسٹر کے امتحانات میں بینا وئیدیا ڈگری کالج مرڈیشور کی طالبہ ریشما آچاری نے 90.93فی صد نمبرات سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کالج کی سطح پر اول مقام حاصل کیا ہے۔

کالج کی طالبات رکشھتا موگیر نے 83.75فی صد اور ہیما نائک نے 83.75فی صد نمبرات کے ساتھ دوم اور جیوتی نائک 72فی صد کے ساتھ سوم مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ نمایاں کامیابی حاصل کرنےو الے تمام طلبا کو کالج انتظامیہ کے صدر منکال وئیدیا ، انتظامیہ ڈائرکٹر پشپ لتا ایم ایس، لکچررس، غیر تدریسی عملہ وغیرہ نے مبارکباد  پیش کی ہے۔


Share: