ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ضلعی نگراں کار وزیر دیش پانڈے  کے جنم دن پر بھٹکل میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

ضلعی نگراں کار وزیر دیش پانڈے  کے جنم دن پر بھٹکل میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

Thu, 16 Mar 2017 20:24:54    S.O. News Service

بھٹکل:16/مارچ    (ایس او نیوز)  ریاستی   کابینہ کے انڈسٹریز منسٹر اور کانگریس کے سنئیر لیڈر آر وی دیش پانڈے کے جنم دن کے موقع پر جمعرات کو وی آر میموریل ٹرسٹ کے زیرا ہتمام تعلقہ کے گرو سدھیندرا کالج میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ تعلقہ کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے 125سے زائد نوجوانوں نے اپنا خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر لکشمی اُڈپی، بھٹکل بلاک کانگریس صدر وٹھل نائک، کالج کےپرنسپال ڈاکٹر نرسمہا مورتی ، کرناٹکا ساہتیہ پریشد کے صدر گنگادھر نائک ، منجوناتھ کھاروی وغیرہ موجود تھے ۔


Share: