بیلتھنگڈی :27؍مارچ (ایس اؤ نیوز) بس اور بائک کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی جو صرف 15 دن پہلے چھٹی لے کر گلف سے لوٹا تھا۔
حادثہ سنیچر کی شام کو پیش آیا جب اڈپی سے دھرمستھلا جانے والی سرکاری بس اس کی بائک سے ٹکرا گئی۔
مہلوک کی شناخت جابر (34)کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
وینور پولس تھانہ میں کیس درج کرلیاگیا ہے۔