بھٹکل:15/اگست(ایس او نیوز) شری گرو سدھیندرا بی سی اے، بی بی اے کالج میں ٹی سی ایف ادارے کی طرف سےبروز جمعرات، بتاریخ 18-08-2016 کیمپس انٹرویو ہوگا، اس بات کی اطلاع پرنسپال نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔
بی ایس سی ، بی سی اے فائنل ائیر کے طلبا سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جمعرات کی صبح 10بجے کیمپس میں حاضر رہیں۔ آن لائن رجسٹریشن ہوگا ۔ اس سلسلے میں زائد جانکاری کے لئےموبائیل8971071471اور فون نمبر 08385-222061پر رابطہ کرنے کے لئے کہاگیا ہے۔