ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :جالی ہائر پرائمری اسکول کی طالبہ کھیل مقابلے میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل :جالی ہائر پرائمری اسکول کی طالبہ کھیل مقابلے میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

Tue, 29 Nov 2016 19:47:44    S.O. News Service

بھٹکل:30/نومبر (ایس او نیوز)ہوناور میں منعقدہ ضلعی سطح کے پرائمری اسکول کھیل مقابلوں میں 80میٹر ہرڈلس مقابلے میں جالی کے سرکاری ہائر پرائمری اسکول کی طالبہ چترا جی گونڈ نے اول مقام حاصل کرتے ہوئے لگاتار دوسری مرتبہ ریاستی سطح کے لئے منتخب ہوئی  ہیں۔ اسکول کا نام روشن کرنےوالی طالبہ اور اس کی تربیت کرنےو الے پی ای ٹیچر تارا و ی نائک کو اسکول ترقی بورڈ کے عہدیداران ، صدر مدرس، معاون اساتذہ  وغیرہ نے مبارکباد ی پیش کی ہے۔


Share: