بھٹکل:31/ اکتوبر (ایس اؤنیوز)سابق وزیرا عظم اندراگاندھی کے یوم وفات کے موقع پر تعلقہ پنچایت ہال میں تعلقہ انتظامیہ کے زیر اہتمام ’’قومی یوم ِعزم ‘‘منایاگیا۔ تحصیلدار وی این باڈکر ، تعلقہ پنچایت افسر سی ٹی نائک، بی ای اؤ وینکٹیش پٹگارسمیت مختلف محکمہ جات کے افسران موجود تھے۔