ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گری

بھٹکل تعلقہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گری

Tue, 22 Oct 2019 20:41:53    S.O. News Service

بھٹکل:22؍اکتوبر(ایس اؤ نیوز) گزشتہ چارپانچ دنوں سے برس رہی مسلسل بارش کے نتیجےمیں ایک گھر کی چھت گرنے کا کونار گرام پنچایت حدود کے بیسے میں واقعہ پیش آیاہے۔

نقصان زدہ گھر کے مالک روی سکرا گونڈا نے بتایا کہ گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔ تحصیل محکمہ کے افسران جائے وقوع پہنچ کر معائنہ کئے ہیں، 6ہزار روپیوں کےنقصان کا اندازالگایا گیا ہے۔


Share: