ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ منڈلی کے مین روڈ تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھی سنگ بنیاد

بھٹکل تعلقہ منڈلی کے مین روڈ تعمیر کے لئے رکن اسمبلی نے رکھی سنگ بنیاد

Tue, 25 Feb 2020 20:53:46    S.O. News Service

بھٹکل:25؍فروری(ایس اؤ نیوز)تعلقہ کے منڈلی مین روڈ کی 1.5کروڑ روپیوں کی لاگت سے کی  جانے والی  تعمیر کے لئے رکن اسمبلی سنیل نائک نے سنگ بنیاد رکھی۔

اس موقع پر بات کرتےہوئے انہوں نےکہاکہ منڈلی عوام کی یہ ایک دیرینہ مانگ تھی کہ مین روڈ کی تعمیر کی جائے۔ آج وہ پوری ہورہی ہے۔ سڑک تعمیر کے معیار کی حفاظت کرتےہوئے تعمیر کے دوران تعاون دینےکی عوام سے انہوں نے اپیل کی۔ اس موقع پر مقامی لیڈران ایل ایس نائک، دنیش نائک، راجیش نائک، راجو نائک، لکشمی نائک، رامانائک، پی ڈبلیو ڈی انجنئیر ایم جی نائک، سنجئے وغیرہ موجود تھے۔


Share: