ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل تعلقہ بیدریمنے لوئرپرائمری اسکول کو بیانڈ سٹ کا عطیہ

بھٹکل تعلقہ بیدریمنے لوئرپرائمری اسکول کو بیانڈ سٹ کا عطیہ

Wed, 05 Dec 2018 19:40:55    S.O. News Service

بھٹکل:5؍ڈسمبر (ایس او نیوز)تعلقہ کے کائی کنی منٹد ہتلو شیواجی گلیئر بلگا کی جانب سے تعلقہ کی بیدریمنے لوئر پرائمری اسکول کو عطیہ کے طورپر بیانڈ سٹ فراہم کیا۔  اسکول کے صدر مدرس کرشنا نائک نے ادارے کی جانب سے عطاکردہ بیانڈ سٹ کو قبول کرتےہوئے ان کا شکریہ اداکیا۔ اس موقع پر شیواجی گلیئر بلگا کے صدر انپا این، نائب صدر پرکاش، اسکول ترقی بورڈ کے صدر پدمیا نائک، نارائن نائک وغیرہ موجود تھے۔


Share: