ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل میں سوچھ بھارت عوامی بیداری پروگرام کا انعقاد

بھٹکل میں سوچھ بھارت عوامی بیداری پروگرام کا انعقاد

Thu, 22 Mar 2018 21:45:37    S.O. News Service

بھٹکل:22/ مارچ (ایس اؤنیوز)حکومت کرناٹک کے سوچھ بھارت مشن کے زیر اہتمام منظم انداز میں کچرا نکاسی کے لئے فن کار ٹیم کی طرف سے عوامی بیداری پروگرام کا انعقاد کیاگیا ۔

تعلقہ کے مختلف اہم مقامات پر ٹیم ممبران نے گیت،سڑک ناٹک کی نمائش کرتےہوئے عوام میں کچرانکاسی کے متعلق بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر بھٹکل بلدیہ کے چیف آفیسر عائشہ خانم، سنئیر صحت عامہ کے آفیسر سوجیا، اجئے وغیرہ موجود تھے۔


Share: